بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم کا 75ویں یوم آزاد ی کے موقع پرپاکستان سویٹ ہوم کادورہ

اسلام آباد(ممتاز نیوز)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پاکستان کے 75ویں یوم آزاد ی کے موقع پرپاکستان سویٹ ہوم کادورہ کیا،اس موقع پروزیراطلاعات مریم اورنگزیب اورپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء مرتضیٰ جاوید عباسی بھی ان کے ہمراہ تھے ،سویٹ ہوم کے بچوں نےقومی پرچم لہراکر وزیراعظم کاشانداراستقبال کیا۔