بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چراغ سب کے بجھیں گے ہواکسی کی نہیں،جھوٹوں کے کپتان کی باری بھی دور نہیں ، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(ممتا ز نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کا یہ الزام کہ مجھے نااہل کرنے کی سازش ہورہی ہے پراپنے ٹوئٹ میں ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کےسب سے بڑے لیڈر کو سازش کر کےعدالتی ڈس کوالیفائی کروانے والے قانون ِ قدرت کے تحت باری باری ڈس کوالیفائی ہورہے ہیں ۔جھوٹوں کے کپتان کی باری بھی دور نہیں ۔چراغ سب کے بجھیں گے ہواکسی کی نہیں۔