بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارتریلیف کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس جاری

اسلام آباد(ممتاز نیوز )وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت سیلاب زدہ علاقوں کے حوالے سے قائم کی گئی ریلیف کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس جاری، وزیرِ اعظم کو سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کی مدد اور نقصان کے تخمینے کیلئے صوبوں کے ساتھ مشترکہ سروے پر تفصیلی بریفنگ دی جا رہی ہے