اسلام آباد(ممتا نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئےاپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ حکومت کی طرف سے تیل کی قیمت میں اضافہ کوئی انہونی بات نہیں یہ حکومت،پاکستان کے عوام کو جب جوابدہ ہی نہیں تو ان سے یہ توقع کہ وہ فیصلہ سازی میں عوام کا مفاد سامنے رکھیں گے خام خیالی ہو گی ، اصل جدوجہد عوام کو مقتدر اعلی بنانے کی ہے حقیقی آزادی ہو گی تو عوام کے مفاد میں فیصلے ہوں گے۔
حکومت کی طرف سے تیل کی قیمت میں اضافہ کوئ انہونی بات نہیں یہ حکومت،پاکستان کے عوام کو جب جوابدہ ہی نہیں تو ان سے یہ توقع کہ وہ فیصلہ سازی میں عوام کا مفاد سامنے رکھیں گے خام خیالی ہو گی ، اصل جدوجہد عوام کو مقتدر اعلی بنانے کی ہے حقیقی آزادی ہو گی تو عوام کے مفاد میں فیصلے ہوں گے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) August 15, 2022









