اسلام آباد(ممتاز نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 35 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے،منگل کوسیاسی تجزیہ کار،مصنف عدنان عادل نے اپنے ٹوئٹرپیغام میں کہاکہ ادویہ ساز کمپنیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس وقت 70 ادویات پیداواری لاگت بڑھنے کی وجہ سے دستیاب نہیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 35 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ ادویہ ساز کمپنیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس وقت 70 ادویات پیداواری لاگت بڑھنے کی وجہ سے دستیاب نہیں۔
— Adnan Adil (@adnanaadil) August 16, 2022









