بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نیب خیبر پختونخوا کے ڈی جی کی مدت ملازمت میں توسیع

پشاور(نیوز ڈیسک) نیب خیبر پختونخوا کے ڈی جی کی مدت ملازمت میں توسیع کردی گئی۔

قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خیبر پختونخوا نیب کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈئیر (ر) فاروق ناصر اعوان کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کردی گئی ہے۔