بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر خارجہ 22 اگست کو یورپی ممالک کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 22 اگست کو یورپ کے 4 ممالک کے دورے پر جائیں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ڈنمارک، ناروے ، سوئیڈن اور جرمنی کا دورہ کریں گے ۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔