لاہور(نیوز ڈیسک )لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ن لیگ کے 12 رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی پولیس کی درخواست منظور کی گئی ہے۔مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ، رانا مشہود، اویس لغاری، سیف الملوک، ملک غلام حبیب، مرزا جاوید، خضر حیات کھگہ، راجہ صغیر، عبدالرؤف، اشرف رسول، بلال فاروق تارڑ اور رانا منان کے نام بھی وارنٹِ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں
لاہورپولیس کی درخواست منظور، جوڈیشل مجسٹریٹ نے ن لیگ کے 12 رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے








