بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیرریلوے سعدرفیق سے اماراتی سفیر کی ملاقات، ایوی ایشن اورریلوے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزاہبی نے ملاقات کی ۔ایک ٹویٹ میں سعد رفیق نے کہاکہ ملاقات میں ایمریٹس اور ڈی پی ورلڈ کے وفود شامل تھے اور دونوں ملکوں کے درمیان ایوی ایشن اورریلوے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔انہوں نے لکھاکہ فضائی مسافروں کی مزید سہولیات اور کارگو ھینڈلنگ بذریعہ ریل کے لئے بھی بات چیت ہوئی۔