بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایف آئی اے نے میجر عادل راجہ کیخلاف نیا مقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد(ممتا زنیوز)فوج کیخلاف پراپیگنڈہ پر گرفتاری سے بچنے کے لئے لندن فرار ہوجانے والے سابق فوجیوں کی تنظیم کے سابق عہدیدار میجر(ر)عادل فاروق راجہ پر ایف آئی اے نے ہفتہ کو نیا مقدمہ درج کرایا۔ مقدمہ میں میجرعادل راجہ پر فوج کے شہداء کیخلاف ہرزہ سرائی اور نفرت پھیلانے کے تحت درج کیا گیا ہے ۔میجرعادل راجہ اپنے حالیہ ٹوئٹس میں نئے تعینات سیکرٹری دفاع کے بارے میںدعویٰ کیا تھا کہ وہ ایک بڑی شخصیت کے سمدھی ہیں۔