بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شہباز گل پر تشدد، فواد چوہدری شواہد لے کر پولیس لائن ہیڈ کوآرٹر پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر چوہدری فواد حسین شہباز گل پر تشدد کے شواہد لے کر پولیس لائن ہیڈ کوآرٹر پہنچ گئے ۔دوسری جانب شہباز گل پر تشدد کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی قیادت میں ریلی نکالی جا رہی ہے ،عمران خان زیرو پوائنٹ سے ریلی کی قیادت کر رہے ہیں، ریلی ایف نائن پارک تک جائے گی۔

https://twitter.com/FawadPTIUpdates/status/1560896273863016449?t=QDAmcaDVJ3eFQb4aS2Qdqw&s=08