بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پولیس کامراد سعید کے گھر مسلح افراد کی آمد کے خلاف درخواست پر ڈائری نمبر یا رسید دینے سے انکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسابق وفاقی وزیر مراد سعید نے ٹوئٹر پر کہا کہ تھانہ آبپارہ نے میری رہائش گاہ پرمسلح افراد کی آمد اور پھر ریڈ زون کے رستے فرار ہونے کے خلاف درخواست پر ڈائری نمبر یا رسید دینے سے انکار کردیا۔انہوں نے کہا کہ ایس ایچ اوکے مطابق انکو احکامات ہیں کہ اس معاملے پر کارروائی تو درکنار درخواست کا اندراج بھی نہیں کرنا۔انہوں نےدرخواست واپس کرنے سےبھی انکار کردیا۔