اسلام آباد(ممتاز نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے عمران خان کی براہ راست تقاریردیکھانے اور اے آر وائی پر پابندی کے حوالے سے ٹوئٹ میں ان اشعار سے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے
نظر چرا کے چلے، جسم و جاں بچا کے چلے
ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظمِ بست و کشاد
کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
فیض
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں⁰چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے⁰جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے⁰نظر چرا کے چلے، جسم و جاں بچا کے چلے⁰ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظمِ بست و کشاد⁰کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد⁰فیض https://t.co/dvdE5kLMd9
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) August 21, 2022









