بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیرداخلہ رانا ثنا ءاللہ نے افغانستان کو دشمن ملک قراردیدیا

اسلام آباد(ممتاز نیوز) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا ءاللہ نے افغانستان کو باضابطہ دشمن ملک قراردیدیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفر نس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وہ الزمات لگائے جو دشمن ملک افغانستان نے بھی نہیں لگائے ۔