اسلام آباد(ممتاز نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ نےپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف ڈاکٹرشہباز گل کے 48 گھنٹے کےجسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہباز گل کی 48 گھنٹے کے فزیکل ریمانڈ کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
— Saqib Bashir (@saqibbashir156) August 22, 2022









