بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعلیٰ پنجاب سے منسوب ٹوئٹراکائونٹ فیک،جعلی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کریں گے ،ترجمان

لاہور(ممتاز نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان نے کہاکہ وزیراعلیٰ سے منسوب ٹوئٹراکائونٹ جعلی ہے،ایف آئی اے سائبرکرائم میں ہینڈلرز کے خلاف درخواست دے رہے ہیں ،پیرکونجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان کاکہناتھاکہ جعلی خبریں پھیلانےو الوں کےخلاف کارروائی کریں گے