بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کیلئے قطر اور پاک فوج میں معاہدے کی منظوری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی کابینہ نے فیفا ورلڈ کپ کی سکیورٹی کے لئے قطر حکومت اور پاک فوج کے مابین معاہدے کی منظوری دیدی۔
قطر نے 20 نومبر سے شروع ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی سکیورٹی کیلئے پاک فوج سے مدد مانگی تھی۔