بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کیپٹن محمدعثمان چیئرمین سی ڈی اے تعینات

 اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن ریٹائرڈ محمدعثمان کو چیئرمین سی ڈی اے تعینات کردیا۔ان کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔