بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اب کوئی معجزہ ہی عمران خان کوبچاسکتاہے،سعید غنی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے وزیراطلاعات سعید غنی نے کہاکہ اب کوئی معجزہ ہی عمران خان کوبچاسکتاہے۔کسی ایک وزیرکی کارکردگی اطمینان بخش نہیں۔ان کےنمبرپورےہوتےتواپنےارکان کودھمکیاں نہ دےرہےہوتے۔

انہوں نے کہاکہ عمران خان کا جانا ٹھہر چکا ہے۔فواد چودھری اور شیخ رشید کو اگلی کابینہ کا حصہ بنانے کا کہہ دے تو عمران خان کو چھوڑ دیں گے۔شبلی فراز نے آصف زرداری کا ایم این ایز کو خط لکھنے پر تنقید کی۔آئین کے آرٹیکل 63 اے کے لیے ایم این اے کو خط لازمی لکھنا ہے۔