اسلام آباد: طارق عزیز وزیر اعظم نے ڈیجیٹل میڈ یا کیلئے وزارت اطلاعات میں بھرتیوں کی منظوری دے دی ہے ۔ لیگی کارکن محمد ابوبکر وزارت اطلاعات میں ڈیجیٹل میڈ یا ونگ کےہیڈ تعینات کئے گئے ہیں ۔ ابوبکر کو ایم پی 2 سکیل پر جنرل میجر تعینات کیا گیا ہے۔ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ابو بکر گزشتہ ڈیڑھ ڈھائی سےدہائی کے ساتھ وابستہ ہیں۔ شہباز شریف کے پروگراموں کے سٹیج سیکرٹری بھی رہے ہیں۔ ان کی اہلیہ ثانیہ عاشق مریم نواز کی سیکرٹری اور ایم پی اے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے وزارت اطلاعات کے ڈیجیٹل میڈیا ونگ میں تقریر یاں کر دی ہیں ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔ ابوبکر عمر ڈیجیٹل میڈیا ونگ کے جنرل منیجر مقرر ہوئے ہیں۔ نہیں بہت احسان ڈیجیٹیل کمیونیکیشن افسر شہر یارخان کمیونیکیشن افسر ڈیجیٹل میڈیا ونگ ، را تا صدام منور پاسکیل کمیونیکیشن افسر مقرر کئے گئے ہیں ۔ رانا صدام لیگی رہنما رانا منور فیصل آباد کے صاحبزادے ہیں۔ ن لیگ کے مرکزی میڈ یا کوآرڈینٹر بھی رہے ہیں ۔ وقاص علی کو ڈیجیٹل کمیونیکیشن افسر مقرر ہے ۔ تمام تقرریوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے ۔ یہ تعیناتیاں پارٹی اور وزیر اعظم کے ڈیجیٹل میڈ یا کومزید فعال اور متحرک کرنے کے لئے کی گئی ہیں۔ اس ونگ کے تحت حکومت کے ہم خیال یوٹیوبرز کو سپورٹ کیا جائے گا اور سوشل میڈ یا کی سرگرمیوں میں اضافہ کے لئے یہ ونگ استعمال ہوگا جس کے تحت وفاقی حکومت اپنی کارکردگی سوشل میڈ یا پر اجاگر کر سکے گی۔ تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری اطلاعات جو ا ب ن لیگ میں شامل ہو چکے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے انھیں ڈیجیٹل میڈ یا کا فوکل پرسن مقرر کیا ہے ۔ اس ونگ کے نگران ہوں گے۔
وزارت اطلاعات میں ڈیجیٹل میڈ یا کیلئے بھرتیوں کی منظوری








