بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

میرے نازک جسمانی اعضاء پرکرنٹ لگایاگیا،شہباز گل

اسلام آباد(ممتاز نیوز )سینئرصحافی وتجزیہ کارمطیع اللہ جان نے شہباز گل کی عدالت میں پیشی کے موقع پر ان سے سوال کیاکہ آپ پرجنسی تشدد کس نے کیاجس کے جواب میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اورسابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف نے جواب دیاکہ یہ بالکل درست ہے میرے نازک جسمانی اعضاء پرکرنٹ لگایاگیامیں اس جنسی تشدد کی بات کررہاتھا،مجھ پرتشدد اس لیے کیاگیاکہ میں کسی کے خلاف کوئی بیان دوں