اسلام آباد(ممتازنیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما وفاقی وزیرریلوے سعد رفیق نے کہاہے کہ دورہ بہت کامیاب رہا۔ جمعرات کو اپنے ٹوئٹ میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ الحمد للّٰہ ابھی ابھی قطرسے واپسی ہوئی ہے۔ یہ دورہ پاک قطرتعلقات خصوصاً بیرونی سرمایہ کاری کیلئے نہایت اہم تھا۔ ہمارے بعدعمران جھوٹے نے بے شرمی سےاس دورے کوسبو تاژکرنیکی سازش کی اورلغو افواہیں پھیلائیں ۔آتےہی فلڈریلیف پرکام شروع ہے۔ اس دورے کے ثمرات اورحقائق پر کل میڈیا سے بات کریں گے
https://twitter.com/KhSaad_Rafique/status/1562752184726736896?s=20&t=m41Y2oiSbtAmECjUDXbwIA ۔









