راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاک فوج کے تمام افسران نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کے لئے عطیہ کردی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پہلی بار پاک فوج کے افسران کی ایک ماہ کی پوری تنخواہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کےلئے مختص کی گئی ۔
پاک فوج کے تمام افسران نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کے لئے عطیہ کردی








