اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے 23 مارچ کی مناسبت سے ’شاد رہے پاکستان‘ ملی نغمہ جاری کر دیا۔
اس حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یہ ملی نغمہ قوم کے عزم کا اظہار ہے۔
شاد رہے پاکستانhttps://t.co/iYxQMLoWfu
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) March 17, 2022
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ملی نغمہ قوم کو خوشحالی کے راستے پر اتحاد اور ثابت قدمی کی ترغیب دیتا ہے۔









