بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم شہبازشریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو کاسندھ میں سیلاب سے متاثرا علاقوں کا فضائی جائزہ

سکھر (ممتاز نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سکھر، روہڑی، خیرپور، فیض گنج، کوٹ ڈیجی اور ٹھری میرواہ کے سیلاب سے متاثرا علاقوں کا فضائی جائزہ لیا۔