اسلام(ممتاز نیوز)چیف جسٹس اطہر من اللہ چھٹیوں کے بعد آج اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے پیر سے کیسز کی باقاعدہ سماعت شروع کریں گے چیف جسٹس 12 جولائی سے 25 اگست تک بیرون ملک چھٹیوں پر تھے ان کی غیر موجودگی میں ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس عامر فاروق نے قائم مقام چیف جسٹس کے فرائض سر انجام دئیے
چیف جسٹس اطہر من اللہ چھٹیوں کے بعد آج اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے








