بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سیلاب سے شدید متاثرہ زرعی شعبے کو موجودہ مالی سال 1800 ارب روپے مالیت کے قرضے جاری کیئے جائیں گے،اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی(ممتاز نیوز)سیلاب سے شدید متاثرہ زرعی شعبے کو موجودہ مالی سال 1800 ارب روپے مالیت کے قرضے جاری کیئے جائیں گے،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ گزشتہ مالی سال کے دوران 1419 ارب روپے کے زرعی قرضے فراہم کیئے گئے۔ اس سال 381 ارب روپے اضافی قرضے جاری کرنے کا ہدف مقررکیاہے