بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فواد چودھری کی صحافی اعظم چوہدری کو دھمکی کی شدیدمذمت،ذمہ داران کو کہٹرے میں لانا ہوگا

اسلام آباد(ممتازنیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے صدر لاہور پریس کلب اعظم چوہدری کو دھمکی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعظم چوہدری ایک شریف النفس اور سنجیدہ صحافی ہیں اس معاملے کی مکمل تفتیش ہونی چاہئے اور ذمہ داران کو کٹہرے میں لانا ہو گا۔