لاہور(ممتاز نیوز)پاکستان ریلویز کو چین سے آرڈر کی گئی 230 نئی مسافر کوچز کی پہلی کھیپ دسمبر سے ملنا شروع ہو جائے گی،تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز کوچین سے آرڈر کی گئی 230نئی مسافر کوچز کی پہلی کھیپ دسمبرسے ملناشروع ہوجائے گی ،پاکستان ریلویز کے ترجمان کے مطابق جدید ترین سہولیات سے آراستہ یہ کوچز آرام دہ اور 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کے لیے موزوں ہیں۔
پاکستان ریلویز کو چین سے آرڈر کی گئی 230 نئی مسافر کوچز کی پہلی کھیپ دسمبر سے ملنا شروع ہو جائے گی۔ جدید ترین سہولیات سے آراستہ یہ کوچز آرام دہ اور 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کے لیے موزوں ہیں۔ pic.twitter.com/03ryy1FOIY
— Pakistan Railways (@PakrailPK) August 28, 2022









