بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی پنجاب کی دو اہم وکٹ گرا دیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان سے پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے نائب صدر اسرار بٹ اور قیصر بٹ نے
سے ملاقات کی ،پیپلز پارٹی کے دونوں رہنمائوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔بنی گالہ میں ہونے والی ملاقات میں یوتھ ونگ لاہور کے صدر عمار بشیر اور فیاض بھٹی بھی موجود تھے،ملاقات میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فواد چوہدری،عامر کیانی بھی شریک ہوئے۔