بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مریم نواز شریف آج پیرکو سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کے لئے تونسہ شریف کا دورہِ کریں گی،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنمامریم نواز شریف آج پیرکو سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کے لئے تونسہ شریف کا دورہِ کریں گی۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مریم نواز شریف سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین سے ملاقات کریں گی۔