بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عرب امارات کا پاکستان بھر میں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے 20 طیاروں کے فلڈ ریلیف آلات کا وعدہ

راولپنڈی(ممتاز نیوز )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق متحدہ عرب امارات کے حکام نے سیلاب سے متعلق امداد کے لیے سی او اے ایس سے رابطہ کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے پاکستان بھر میں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے 20 طیاروں کے فلڈ ریلیف آلات کا وعدہ کیا ہے۔