بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آرمی چیف کااولمپیئن منظور حسین کے انتقال پرگہرے غم اوردکھ کااظہار

راولپنڈی (ممتاز نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، سی او ایس ہاکی کے لیجنڈ اور ذاتی دوست اولمپیئن منظور حسین، جونیئر کے افسوسناک انتقال پر گہرے غم میں ہیں۔ اللہ ان کی روح کو سکون عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی ہمت دے، آمین۔