اسلام آباد (ممتاز نیوز)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے اولمپیئن منظور حسین کے انتقال پرکہاکہ ہاکی کی دنیا کے لیجنڈ، اولمپیئن منظور حسین جو نیئر کے انتقال پر گہرا دکھ اور افسوس ہوا. اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کریں اور سوگواران کو صبرِ جمیل عطا کریں. گولڈ میڈلسٹ منظور حسین جونیئر قوم کا سرمایہ تھے، پاکستان ہاکی کیلئے انکی خدمات نا قابلِ فراموش رہیں گی.
ہاکی کی دنیا کے لیجنڈ، اولمپیئن منظور حسین جو نیئر کے انتقال پر گہرا دکھ اور افسوس ہوا. اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کریں اور سوگواران کو صبرِ جمیل عطا کریں. گولڈ میڈلسٹ منظور حسین جونیئر قوم کا سرمایہ تھے، پاکستان ہاکی کیلئے انکی خدمات نا قابلِ فراموش رہیں گی.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) August 29, 2022









