لندن(ممتاز نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے شوکت ترین کی آڈیو لیک پر اپنے ردعمل میں کہا کہ قوم نے آج سن لیا کہ کیسےعمران خان کے احکامات پر پاکستان مخالف سازشیں کی جار رہی ہیں۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں اسحاق ڈار نے کہا کہ عمران خان ایک فتنہ بن چکا ہے جو ریاست کو کمزور کرنے کے ساتھ ساتھ قوم کے بچوں کو دن رات گمراہ کر رہا ہے۔ اس فتنے کو آئینی ہاتھوں سے نپٹنے میں کوئی تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔
قوم نے آج سن لیا کہ کیسے #عمران_خان کے احکامات پر پاکستان مخالف سازشیں کی جار رہی ہیں۔ عمران خان ایک فتنہ بن چکا ہے جو ریاست کو کمزور کرنے کے ساتھ ساتھ قوم کے بچوں کو دن رات گمراہ کر رہا ہے۔ اس فتنے کو آئینی ہاتھوں سے نپٹنے میں کوئی تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔#پاکستان_کےغدار_بے_نقاب pic.twitter.com/2Zxr63lqbn
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) August 29, 2022









