کراچی(ممتازنیوز)این اے 221 تھرپارکر سے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی پیر امیر علی شاہ کی چارپائی پر بیٹھے کولڈ ڈرنک پیتے جبکہ غریب عوام کے ان کے سامنے فرش پر بیٹھے ہونے کی ویڈیووائرل ہوگئی۔ویڈیو میں ایم این اے پیر امیر علی شاہ جیلانی بوتل پینے کے بعد سگریٹ سُلگاتے ہیںپھر پیر صاحب منرل واٹر پانی سے اپنا جوتا صاف کرتے ہیں جبکہ ان کے سامنےغریب لوگ فرش پر بیٹھے۔سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو پر شدیدردعمل کا اظہار کیا ہے اور پیرامیرعلی شاہ کو تنقید کا نشانہ بنایاہے۔
سیلاب اور وڈیرے کے بیٹے ۔ فرش پر بیٹھی غریب عوام ہے ۔ چارپائی پر بیٹھے کولڈ ڈرنک پیتے یہ ایم این اے پیر امیر علی شاہ جیلانی ہے ۔ سائیں بوتل پینے کے بعد سگریٹ سُلگاتے ہیں ۔ پھر پیر صاحب منرل واٹر پانی سے اپنا جوتا صاف کرتے ہیں ۔ ہائے میری سندھ کے نصیب pic.twitter.com/8brW56Wwbz
— Sanjay Sadhwani (@sanjaysadhwani2) August 29, 2022









