بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سندھ میں گورنر راج کا معاملہ ،وزیراعظم نےاہم اجلاس بلا لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کل اہم مشاورتی اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کل سینئر وزراء کو وزیراعظم ہائوس طلب کیا۔ اجلاس میں سندھ میں گورنر راج کے نفاذ سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں ۔ واضح رہے اس سے قبل وزیرداخلہ شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے وزیراعظم کو سندھ میں گورنر راج کے نفاذ کے حوالے سے تجویز دی ۔