لاہور(ممتازنیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کے لئے کل( 31 اگست ) راجن پورکے علاقے فاضل پور کا دورہِ کریں گی ۔اس دوران مریم نواز شریف سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین سے ملاقات کریں گی اور ان میں امداد تقسیم کریں گی۔
مریم نواز سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کے لئے کل راجن پور جائیں گی








