بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کیاعمران خان پربھی وہی پیمانہ لاگوہوگا جس پرن لیگی رہنمائوں کوتولاگیا،احسن اقبال

اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ء اوروفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نےکہاکہ دیکھتے ہیں کہ توہین عدالت کے وہ پیمانے جن پر مسلم لیگ ن کو تولا گیا تھا اور دانیال عزیز، طلال چوہدری اور نہال ہاشمی کو ان پر سزا دی گئی کیا وہ عمران نیازی پہ بھی لاگو ہوتے ہیں؟بدھ کواپنے ٹوئٹرپیغام میں وفاقی وزیرکاکہناتھاکہ کیا عمران نیازی بھی قانون کے سامنے جوابدہ ہے یا قانون اسے جوابدہ ہے؟خاتون جج کو دھمکیاں دیکر کیا بچ نکلے گا؟