بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیف جسٹس نے پہلی بار جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اپنے بنچ میں شامل کرلیا

اسلام آباد(ممتازنیوز)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمرعطابندیال نے پہلی بار سینئرجج قاضی فائز عیسیٰ کو اپنے بنچ میں شامل کرلیا جو اگلے ہفتے سے مقدمات کی سماعت کرے گا۔ سینئر صحافی حسنات ملک کا کہنا ہے کہ یقیناً دونوں سینئر ججوں کا ایک ہی بنچ میں بیٹھنا ایک اہم پیشرفت ہوگی اور اس سے اعلیٰ عدلیہ کے اندر دراڑ کا تاثربھی زائل ہوگا۔