بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سینئر صحافی الحاج قسور سعید مرزا انتقال کرگئے

شجاع آباد(ممتازنیوز) سابقہ ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ ایوان صدر ، سینئر کالم نگار اور صحافی الحاج قسور سعید مرزا انتقال کرگئے۔ مرحوم کا تعلق ملتان کی تحصیل شجاع آباد سے تھا اور گزشتہ کچھ روز سے لاہور کے نجی ہسپتال میں فالج کے مریض کا علاج جاری تھا ، ان کی نماز جنازہ کل دن اڑھائی بجے بعد نماز ظہر ہائی سکول والی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔قسور سعید مرزا سابق صدر فاروق لغاری کے دور میں ایوان صدر ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ تعینات رہے تھے۔