اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ ہائو س نیلام گھر بنا ہو ا ہے، سب نے اپنا ضمیر بیج دیا۔ وزیراعظم عمران خان ویسے نہیں کہہ رہے تھے یہ سب بے نقاب ہوگئے ہیں۔ہم نے اپسلوٹلی ناٹ کہہ کر کوئی گناہ نہیں ، قومی سالمیت پر سمجھوتہ نہیںکیا۔
سندھ ہائو س نیلام گھر بنا ہو ا ہے،فرخ حبیب








