اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے قوم اورمسلم امہ کو قوم اور کو شب برات کی مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالیٰ ہم پر رحم کرے اور امن اور خوشحالی عطا فرمائے۔
وزیراعظم نےہندو برادری کو پرُرنگ تہوارہولی کی بھی مبارکباد دی۔
قوم اور امتِ مسلمہ کو شبِ برات مبارک! اللہ پاک ہم پر رحم فرمائیں اور ہمیں امن و خوشحالی سے نوازیں، آمین۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 18, 2022
ہندو برادری کو پرُرنگ تہوار ”ہولی“ بہت مبارک!
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 18, 2022









