بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گاڑی میں آگ نہ لگتی تو25ہم خیال صحافی’’ہیلی کاپٹرعمران خان کوچھوڑ کربھی آیا‘‘کاراگ درباری گاچکے تھے،طارق متین

اسلام آباد(ممتاز نیوز )سینئرصحافی عمر چیمہ نے دعویٰ کیاہے کہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قافلے میں شامل گاڑی جس کوآگ لگ گئی تھی یہ وزیر اعلی پنجاب سیکرٹریٹ کی بلٹ پروف گاڑی تھی،گاڑی کوروات کے قریب شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی تھی،براڈ کاسٹنگ جرنلسٹ طارق متین نے عمر چیمہ کی ٹوئٹ پر کہاکہ اگر یہ آگ نہ لگتی تو کل اس سے پہلے تک 25 ہم خیال صحافی ہیلی کاپٹر واپس چھوڑ کر بھی آیا راگ درباری میں گا چکے تھے۔ بہت ہی فارغ رپورٹرز ہیں ہمارے ہاں