اسلام آباد(ممتاز نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کل کے جلسے کے حوالے سے خصوصی ویڈیو پیغام میں کہا کہ اتوارشام پانچ بجے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں جلسہ ہوگا جس میں عوام کے ساتھ گفتگو ہوئی ۔انہوں عوام سے اپیل کی کہ پاکستان کی حقیقی آزادی کےلئے جلسہ میں بھرپور شرکت کریں ،باقی بات چیت کل ہوگی۔
عمران خان کا فیصل آباد جلسہ کے حوالے سے خصوصی ویڈیو پیغام








