بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بحرین بریج کو آرمی انجینئرز نے دن رات کام کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا ،مقامی لوگوں کی خوشی دیدنی

سوات (ممتاز نیوز )سوات اور بلخصوص بحرین ، مدین اور خوازہ خیلہ کے لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری سپہ سلار نے جو وعدہ کیا کر کے دکھایا بحرین بریج کو آرمی انجینئرز نے دن رات کام کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا مقامی لوگوں کی خوشی دیدنی تھی لوگوں نے پاکستان آرمی ذندہ باد کے نعرے لگاے بحرین برج کی بندش سے مقامی آبادی کا رابطہ باقی علاقوں بلخصوص مینگورہ اور خوازہ خیلہ سے کٹ گیا تھابحرین ٹاون خود بھی دو حصوں میں تقسیم ہو گیا ۳۰ اگست کو آرمی چیف نے سوات کے دورے کے دوران کہا تھا کہ چھ یا سات دن میں روڈ کو بحال کر دیا جاے گا