اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک فضائیہ نے ایک مختصر دورانیے کی دستاویزی فلم جاری کی ہے جس میں چار ستمبر1965کو فضائیہ کی جنگ کی منظر کشی کی گئی ہے۔ اتوار کو پاک فضائیہ کے تعلقات عامہ کے ادارے کے مطابق دستاویزی فلم کا مقصد ستمبر 1965 کی جنگ میں پاک فضائیہ کے بہادر جوانوں کی شجاعت اور پیشہ ورانہ کارکردگی کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔
فضائیہ نے 4 ستمبر 1965 کی دستاویزی فلم جاری کردی








