بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

میاں اسلم اقبال پنجاب کے سینئروزیرمقرر،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(ممتاز نیوز )صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں اسلم اقبال کو پنجاب کا سنیر وزیر بنا دیا گیا،عمران خان کی منظوری اورپرویز الٰہی کی ہدایت پرسینئروزیرکانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،اسلم اقبال ق لیگ اورتحریک انصاف کے درمیان بہتر ورکنگ کے لیے بھی کام کریں گے