اسلام آباد (ممتاز نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے لزٹرس کو برطانیہ کی وزارت عظمٰی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔
بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات آزمودہ ہیں اور دونوں ممالک تجارت اور ترقی کے بڑے شراکت دار ہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے متمنی ہیں۔
I extend my congratulations to Her Excellency @trussliz on her appointment as Prime Minister of the United Kingdom. The UK is Pakistan's time-tested friend and one of our largest trading & development partners. I am keen to work with her to further promote our historic relations.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) September 7, 2022









