بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اپوزیشن جو مرضی کر لے کپتان کی کامیابی یقینی ہے۔شفقت محمود

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر شفقت محمود کی زیر صدارت ضلع قصور کی ایڈوائزری کونسل کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں27مارچ کو ڈی چوک پر ہونیوالے جلسہ اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہاکہ 27مارچ کو ڈی چوک پر عوام کا سمندر نظر آئے گا،پوری قوم جانتی ہے کہ عمران خان نے پوری دنیا میں اسلام کا پرچم بلند کیا۔

اپوزیشن جو مرضی کر لے کپتان کی کامیابی یقینی ہے۔